1947-08-15
5763 Views
وائس ایرمارشل ایلن پیری کین
(پندرہ اگست ۱۹۴۷ء تا سترہ فروری ۱۹۴۹ء)
پاکستان فضائیہ کے پہلے سربراہ وائس ایرمارشل ایلن پیری کین 10 نومبر 1898 کو پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1917ء میں انڈین رائل ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا اور انھوں نے پہلی اور دوسری جنگ عظیم میں پائلٹ کے طور پر خدمات...
1949-02-18
2825 Views
ایر مارشل سر رچرڈ ایچرلے
(اٹھارہ فروری ۱۹۴۹ء تا چھ مئی ۱۹۵۱ء)
پاک فضائیہ کے دوسرے سربراہ ایر مارشل سر رچرڈ ایچرلے 12 جنوری 1904 ء کو پیدا ہوئے اور انھوں نے 1924 میں رائل یرفورس میں کمیشن حاصل کیا ۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران انھوں نے ناروے، اسکاٹ لینڈ اور لیبیا میں خدمات انجام دیں...
1951-05-07
3765 Views
ایر وائس مارشل لیزلی ولیم کینن
(سات مئی ۱۹۵۱ء تا انیس جون ۱۹۵۵ء)
پاک فغائیہ کے تیسرے کمانڈر انچیف ایر وائس مارشل لیزلی ولیم کینن 9 اپریل 1904ء کو پیدا ہوئے اور انھوں نے 1922 میں رائل ایر فورس میں بطور پائیلٹ شمولیت اختیارکی ۔
7 مئی 1951 سے 19 جون 1955ء کے دوران انھوں نے پاک فضائیہ...
1955-06-20
3407 Views
ایر وائس مارشل سر آرتھر ڈبلیو بی میک ڈونلڈ
(بیس جون ۱۹۵۵ء تا بائیس جولائی ۱۹۵۷ء)
پاکستان فضائیہ کے چوتھے کمانڈر انچیف ایر وائس مارشل سر آرتھر ڈبلیو بی میک ڈونلڈ 14 جون 1903ء کو جنوبی افریقہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد برٹش آرمی میں ڈاکٹر تھے ۔ آرتھر میک ڈونلڈ نے 15 مارچ 1924ء...
1957-07-23
4256 Views
ائیر مارشل محمد اصغر خان
(تئیس جولائی ۱۹۵۷ء تا بائیس جولائی ۱۹۶۵ء)
20 اپریل 1957ء کو پاک فضائیہ نے اعلان کیا تھا کہ جولائی میں ایر وائس مارشل اے ڈبلیو بی میک ڈونلڈ کے عہدے کی میعاد کے خاتمے کے بعد فضائیہ کے کمانڈر انچیف کا عہدہ ایر وائس مارشل محمد اصغر خان سنبھالیں گے۔ چنانچہ...
1965-07-23
5059 Views
ایرمارشل نور خان
(تئیس جولائی ۱۹۶۵ء تا اکتیس اگست ۱۹۶۹ء)
پاکستان فضائیہ کے چھٹے کمانڈر انچیف ایرمارشل نور خان کا تعلق چکوال سے تھا جہاں وہ 22 فروری 1923ء کو پیدا ہوئے تھے۔ ایچی سن کالج لاہور اور ملٹری کالج ، ڈیرہ دون سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ انہوں نے 6 جنوری 1941 کو برٹش انڈین ایر...
1969-09-01
3699 Views
ایر مارشل عبدالرحیم خان
(یکم ستمبر ۱۹۶۹ء تا تین مارچ ۱۹۷۲ء)
پاکستان فضائیہ کے ساتویں کمانڈر انچیف ایر مارشل عبدالرحیم خان 25 اکتوبر 1925ء کو پیدا ہوئے تھے۔انھوں نے 5 جون 1944 کو برٹش انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا ۔ قیام پاکستان کے بعد انھوں نے پاکستان فضائیہ کے واحد جیٹ...
1972-03-03
3422 Views
ایر مارشل ظفر احمد چودھری
(تین مارچ ۱۹۷۲ء تا پندرہ اپریل ۱۹۷۴ء)
ایرمارشل ظفر احمد چودھری پاکستان ایرفورس کے پہلے چیف آف اسٹاف تھے۔ وہ 19 اگست 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ 9 اپریل 1945ء کو انھوں نے رائل انڈین ایر فورس میں کمیشن حاصل کیا اور قیام پاکستان کے بعد انھوں نے مختلف...
1974-04-16
3825 Views
ایر چیف مارشل ذوالفقار علی خان
(سولہ اپریل ۱۹۷۴ء تا بائیس جولائی ۱۹۷۸ء)
ایر چیف مارشل ذوالفقار علی خان پاکستان ایرفورس کے دوسرے چیف آف اسٹاف تھے۔ وہ 10 دسمبر 1939ء کو لاہور میں پیدا ہوئے اور انھوں نے21 دسمبر 1950 ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا۔ وہ پی اے ایف اکیڈمی رسال پور سے...
1978-07-23
3500 Views
ائیر چیف مارشل انور شمیم
(تئیس جولائی ۱۹۷۸ء تا پانچ مارچ ۱۹۸۵ء)
پاکستان فضائیہ کے دسویں سربراہ ائیر چیف مارشل انور شمیم یکم اکتوبر 1931ء کو ہری پور (ہزارہ) میں پیدا ہوئے تھے۔ اُنھوں نے 1952ء میں پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا اور آخر الذکر...
1985-03-06
5063 Views
ائیر چیف مارشل جمال اے خان
(چھ مارچ ۱۹۸۵ء تا نو مارچ ۱۹۸۸ء)
پاکستان فضائیہ کے گیارہویں سربراہ ایر چیف مارشل جمال اے خان 15 اپریل 1934ء کو پیدا ہوئے تھے۔ اُنھوں نے 11جون 1953ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا اوراول الذکر جنگ میں ستارئہ جرات...
1988-03-09
5988 Views
ایر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی
(نو مارچ ۱۹۸۸ء تا ۸ مارچ ۱۹۹۱ء)
پاکستان فضائیہ کے بارہویں سربراہ ایر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی 15۔اکتوبر 1935ء کو پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 11جنوری 1957ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا اور آخر الذکر...
1991-03-09
3064 Views
ائیر چیف مارشل فاروق فیروز خان
(نو مارچ ۱۹۹۱ء تا ۸ نومبر۱۹۹۴ء)
پاکستان فضائیہ کے تیرہویں سربراہ ایر چیف مارشل فاروق فیروز خان 17 اگست 1939ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ اُنھوں نے 4 جنوری 1959ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا۔ 9مارچ 1991ء کو پاک فضائیہ...
1994-11-08
3846 Views
ایر چیف مارشل ایم عباس خٹک
(آٹھ نومبر ۱۹۹۴ء تا سات نومبر ۱۹۹۷ء)
پاکستان فضائیہ کے چودہویں سربراہ ایر چیف مارشل ایم عباس خٹک 16 جولائی 1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 20جنوری 1963ء کو پاک فضائیہ میں شمولیت اختیار کی۔ 1965ء اور 1971ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا ۔8 نومبر 1994ء کو پاک...
1997-11-07
2485 Views
ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی
(سات نومبر ۱۹۹۷ء تا بیس نومبر ۲۰۰۰ء)
پاکستان فضائیہ کے پندرہویں سربراہ ایر چیف مارشل پرویز مہدی قریشی یکم اکتوبر 1943ء کو پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 1961ء میں پی ایف اکیڈمی ،رسال پور میں شمولیت اختیار کی اور شمشیر اعزازی کے ساتھ گریجویشن مکمل کیا۔...
2000-11-20
3387 Views
ایر چیف مارشل مصحف علی میر
(بیس نومبر ۲۰۰۰ء تا ۲۰ فروری ۲۰۰۳ء)
پاکستان فضائیہ کے سولہویں سربراہ ایر چیف مارشل مصحف علی میر5مارچ 1947ء کو لاہور میںپیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 21جنوری 1968ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیااور 1971ء اور 1999ء دونوں جنگوں میں حصہ لیا۔ 20 نومبر 2000ء کو پاک...
2003-03-18
2772 Views
ایر چیف مارشل کلیم سعادت رانا
(اٹھارہ مارچ ۲۰۰۳ء تا اٹھارہ مارچ ۲۰۰۶ء)
پاکستان فضائیہ کے سترہویں سربراہ ایر چیف مارشل کلیم سعادت رانا 12 دسمبر 1951ء کو لائل پور (موجودہ فیصل آباد) میں پیدا ہوئے تھے ۔ انھوں نے 13 مارچ 1971ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 1971ء اور 1999ء دونوں...
2006-03-18
1887 Views
ایر چیف مارشل تنویر محمود احمد
(اٹھارہ مارچ ۲۰۰۶ء تا اٹھارہ مارچ ۲۰۰۹ء)
پاکستان فضائیہ کے اٹھارہویں سربراہ ایر چیف مارشل تنویر محمود احمد یکم فروری 52 19ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 15اپریل 1972ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا۔ انھوں نے ترکش ایر وار کالج سے...
2009-03-18
2550 Views
ایر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان
(اٹھارہ مارچ ۲۰۰۹ء تا اُنیس مارچ ۲۰۱۲ء)
پاکستان فضائیہ کے انیسویں سربراہ ایر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان 1954ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے یکم جون 1975ء کو پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 18 مارچ 2009ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔...
2012-03-19
1811 Views
ایر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ
(اُنیس مارچ ۲۰۱۲ء تا اُنیس مارچ ۲۰۱۵ء)
پاکستان فضائیہ کے بیسویں سربراہ ایر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ 1955ء کو سرگودھامیں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1977ء میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 19مارچ 2012ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔ وہ تین برس تک...
2015-03-19
1931 Views
ایر چیف مارشل سہیل امان
(اُنیس مارچ ۲۰۱۵ء تا حال)
پاکستان فضائیہ کے اکیسویں سربراہ ایر چیف مارشل سہیل امان1959ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1980ء میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 19مارچ 2015ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔ ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور...