Air Chief Marshal Tahir Rafique Butt
پاک فضائیہ کے سربراہ۔ ایر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ

 ایر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ

(اُنیس مارچ ۲۰۱۲ء تا اُنیس مارچ ۲۰۱۵ء)

پاکستان فضائیہ کے بیسویں سربراہ ایر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ 1955ء کو سرگودھامیں پیدا ہوئے تھے۔ انھوں نے 1977ء میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 19مارچ 2012ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔ وہ تین برس تک اس منصب پر فائز رہے اور 19 مارچ 2015ء کواس عہدے سے ریٹائرہوئے۔ نشان امتیاز(ملٹری)، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری)،  اور ستارہ بسالت کے اعزازات حاصل کرچکے ہیں ۔
 

UP