1959-07-12
3481 Views
شکریہ نیاز علی ٭12 جولائی 1959ء کو لیفٹیننٹ جنرل بختیار رانا نے والٹن (لاہور) کے ایئر پورٹ پر مس شکریہ نیاز علی کو کمرشل پائلٹ کا لائسنس عطا کیا۔ مس شکریہ نیاز علی (جو بعد میں شکریہ خانم کے نام سے معروف ہوئیں)پاکستان میں ہوا بازی کا کمرشل لائسنس حاصل کرنے والی پہلی خاتون...
UP