1962-03-23

مہدی علی مرزا
پاکستان کے معروف آرکیٹکٹ 7 اگست 1910 کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ بمبئی کے مشہور جے جے اسکول آف آرٹس اور لندن سے آرکیٹیکچر کی تعلیم حاصل کی۔ اور دہلی پولی ٹیکنیک کے آرکیٹیکچر ڈیپارٹمنٹ سے منسلک ہوگئے۔
قیام پاکستان کے بعد انہوں نے پبک ورکس ڈیپارٹمنٹ سے...
1992-08-14

نیر علی دادا
پاکستان کے صف اول کے آرکیٹیکٹ نیر علی دادا 11 نومبر 1943ء کو دہلی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے 1964ء میں نیشنل کالج آف آرٹس لاہور سے آرکیٹیکچر میں ڈپلومہ کیا اور اسی ادارے سے بطور لیکچرر وابستہ ہوگئے ۔
1970میں انھوں نے ذاتی پریکٹس کا آغاز کیا اور چند ہی برس میں پاکستان...
2013-08-14

شاہد عبداللہ
پاکستان کے نامور آرکیٹکٹ شاہد عبداللہ نے آرکیٹیکچر میں بیچلرز کی ڈگری، یونیورسٹی آف الی نوائے (شکاگو) سے حاصل کی۔ ایک سال کا عملی تجربہ حاصل کرنے کے بعد 1975 میں وطن واپس لوٹے اور پیار علی مہر علی ایسوسی ایٹس سے وابستہ ہوگئے۔ 1979 میں انھوں نے ارشد عبداللہ کے...