2012-08-14
2983 Views
نذیر لغاری
پاکستان کے ممتاز صحافی نذیر لغاری 11 نومبر 1955ء کو راجن پور میں پیدا ہوئے۔ وہ انتہائی کم عمری میں کراچی آگئے جہاں انھوں نے اپنے تعلیمی مراحل مکمل کیے۔ صحافتی کیرئیر کا آغاز 1981 میں روزنامہ ’’نوائے وقت‘‘ سے کیا۔ کئی اخبارات میں کام کرنے کے بعد 1994 میں...
2013-08-14
2546 Views
ولی خان بابر
پاکستان کے ممتاز صحافی ولی خان بابر 5 اپریل 1982ء کو پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق بلوچستان کے علاقے ژوب سے تھا۔ انہوں نے جامعہ کراچی سے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کی سند حاصل کی اور جیو ٹی وی سے وابستہ ہوئے۔ 13 جنوری 2011ء کو جب وہ اپنی دفتری ذمہ داریاں ادا کرنے کے بعد...
2009-08-14
2245 Views
سلطان احمد
پاکستان کے ممتاز صحافی سلطان احمد 1922ء میں مدراس (چنائی) میں پیدا ہوئے۔ تری وندرم یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد 1947ء میں پاکستان آگئے جہاں ٹائمز آف کراچی کے نامہ نگار کے طور پر خدمات انجام دینی شروع کیں۔ قائداعظم اور لارڈ ماؤنٹ بیٹن کی پریس کانفرنسوں میں...
2014-08-14
2351 Views
ادریس بختیار
پاکستان کے ایک معروف صحافی ادریس بختیار صحافتی زندگی کی ابتدا حیدر آباد سے شائع ہونے والے انگریزی روزنامہ انڈس ٹائمز سے کی۔ پھر پاکستان پریس انٹر نیشنل (پی پی آئی) کے کراچی ڈیسک پر کام کیا۔ اپنے دور کے بااثر اور مشہور انگریزی زبان کے ہفت روزہ پاکستان اکنامسٹ...