1987-08-14
2561 Views
عادل صلاح الدین
پاکستان کے نامور ڈاک ٹکٹ ڈیزائنر عادل صلاح الدین 1944ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ 1962ء میں لاہور کے مشہور تعلیمی ادارے نیشنل کالج آف آرٹس میں داخل ہوئے اور وہاں سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد 1967ء میں پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن سے منسلک ہوئے۔ انھوں نے پاکستان...
2005-08-14
2618 Views
امیر عدنان
پاکستان کے نامور فیشن ڈیزائنر انھوں نے 1990ء میں اپنے کام کا آغاز کیا اور بہت جلد پاکستان کے صف اول کے فیشن ڈیزائنر بن گئے۔ وہ شیروانی ڈیزائن کرنے میں اختصاص رکھتے ہیں اور انھوں نے اس متروک ہوتے ہوئے لباس کو فیشن بنا دیا ہے۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2005ء کو...
2005-08-14
3553 Views
امین گل جی
پاکستان کے مشہور مجسمہ ساز امین گل جی 1960ء میں کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد اسماعیل گل جی پاکستان کے نامور مصوروں میں شمار ہوتے تھے۔
اسماعیل گل جی کی خواہش تھی کہ امین گل جی ایک بینکار بنیں۔ چنانچہ امین گل جی نے امریکہ سے معاشیات کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔ اس تعلیم...
2009-08-14
4034 Views
مسرت مصباح
پاکستان کی میک اپ انڈسٹری کی ممتاز شخصیت مسرت مصباح 25 نومبر 1959ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے سینٹ جوزف کالج کراچی سے گریجویشن کیا اور 1980ء کی دہائی میں کراچی میں ڈپلیکس کے نام سے اپنا بیوٹی پارلر قائم کیا۔ اب اس بیوٹی پارلر کی شاخیں ملک کے دوسرے حصوں میں بھی...
2011-08-14
4800 Views
رابعہ زبیری
پاکستان کی نامور مصورہ اور مجسمہ ساز رابعہ زبیری 1940ء میں غیر منقسم ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ 1964ء میں انھوں نے اپنی بہن ہاجرہ زبیری کی معیت میں مینا آرٹ اسکول کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جسے 1970ء میں کراچی اسکول آف آرٹ میں تبدیل کردیا گیا۔ رابعہ زبیری کے فن...
2014-08-14
2883 Views
عبدالکریم سولنگی
سندھ کے ایک نہایت با صلاحیت فنکار عبدالکریم سولنگی ساکت اور متحرک دونوں قسم کے ماڈل بنانے کے ماہر ہیں۔ وہ اپنے ماڈلز کے ذریعے بڑی خوبصورتی کے ساتھ سندھ کی ثقافت کی عکاسی کرتے ہیں۔ حکومت پاکستان نے ان کی خدمات کے اعتراف میں انھیں 14 اگست 2014 ء کو صدارتی تمغہ...