1990-12-06
5474 Views
سید ناصر جہاں
٭6 دسمبر 1990ء کو پاکستان کے معروف نعت خواں اور نوحہ خواں سید ناصر جہاں کراچی میں وفات پاگئے۔
سید ناصر جہاں 1927ء میں لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم بھی لکھنؤ میں حاصل کی اور 1950ء میں پاکستان آگئے۔ زیڈ اے بخاری کی مردم شناس نظروں نے ان کی صلاحیتوں...
2000-02-10
3684 Views
کجن بیگم
٭10 فروری 2000ء کو پاکستان کی مشہور سوزخواں اور نعت خواں محترمہ کجن بیگم کراچی میں وفات پاگئیں۔
کجن بیگم کا اصل نام امام باندی تھا اور وہ 1932ء کے لگ بھگ لکھنؤ کے قریب موضع سادات رسول پور میں پیدا ہوئی تھیں۔1940ء کے لگ بھگ انہوں نے اپنی والدہ حسینی بیگم کے ساتھ سوز خوانی...
2007-08-30
4224 Views
الحاج خورشید احمد
٭30 اگست 2007ء کو پاکستان کے نامور نعت خواں الحاج خورشید احمد وفات پاگئے۔
الحاج خورشید احمد رحیم یار خان کی بستی نور وال میں پیدا ہوئے تھے۔ 1973ء میں انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ اسی زمانے میں ان کی نعت خوانی کی شہرت ہوئی جس کے باعث انہیں ریڈیو...