1987-02-10
6341 Views
صادقین / مصور
٭ پاکستان کے نامور مصور صادقین کا پورا نام سید صادقین حسین نقوی تھا اور وہ 20جون 1930ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں آگرہ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد وہ ہجرت کرکے پاکستان آئے جہاں انہوں نے بہت جلد اپنی منفرد مصوری اور خطاطی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ان کی...
2008-05-19
6706 Views
اقبال مہدی، مصور
٭ پاکستان کے نامور مصور اقبال مہدی یکم اپریل 1946ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔قیام پاکستان کے بعد 1962ء میں وہ کراچی آگئے جہاں انہیں ترقی پسند ادیبوں اور شاعروں کی صحبت میسر آئی۔ ابتدا میں وہ اپنے عزیز اور مشہور مصور صادقین کے انداز مصوری سے بہت متاثر تھے مگر...
2002-05-23
2704 Views
علی امام
٭23 مئی 2002ء کو پاکستان کے نامور مصور سید علی امام کراچی میں وفات پاگئے۔
سید علی امام 1924ء میں نرسنگھ پور (سی پی) میں پیدا ہوئے تھے۔ 1949ء میں انہوں نے پنجاب یونیورسٹی گریجویشن کیا۔ 1952ء میں انہوں نے راولپنڈی میں اپنا پہلا ون مین شو کیا اور 1956ء سے 1967ء تک لندن میں قیام کیا۔...
1917-08-13
7194 Views
اینا مولکا احمد
٭ پاکستان کی نامور مصورہ اینا مولکا احمد کی تاریخ پیدائش 13 اگست 1917ء ہے۔
اینا مولکا احمد لندن کے ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئی تھیں۔ 1935ء میں جب وہ رائل کالج آف آرٹس لندن کی طالبہ تھیں انہوں نے اسلام قبول کیا اور 1939ء میں اس کالج سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد...
1930-06-20
6356 Views
صادقین / مصور
٭ پاکستان کے نامور مصور صادقین کا پورا نام سید صادقین حسین نقوی تھا اور وہ 20جون 1930ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔ 1948ء میں آگرہ یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے کے بعد وہ ہجرت کرکے پاکستان آئے جہاں انہوں نے بہت جلد اپنی منفرد مصوری اور خطاطی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ ان کی...
1946-04-01
6702 Views
اقبال مہدی، مصور
٭ پاکستان کے نامور مصور اقبال مہدی یکم اپریل 1946ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے تھے۔قیام پاکستان کے بعد 1962ء میں وہ کراچی آگئے جہاں انہیں ترقی پسند ادیبوں اور شاعروں کی صحبت میسر آئی۔ ابتدا میں وہ اپنے عزیز اور مشہور مصور صادقین کے انداز مصوری سے بہت متاثر تھے مگر...
1995-04-20
7191 Views