1995-08-05
3557 Views
آغا حسن عابدی
٭5 اگست 1995ء کو پاکستان کے معروف بنکار آغا حسن عابدی طویل علالت کے بعد کراچی میں وفات پاگئے۔
آغا حسن عابدی 14مئی 1922ء کو لکھنؤ میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے انگریزی ادب میں ایم اے اور قانون کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد بنکاری کا پیشہ اپنایا اور 1946ء میں حبیب بنک سے منسلک...