1948-10-26
4647 Views
نائیک سیف علی خان جنجوعہ ٭26 اکتوبر 1948ء کو آزاد جموں وکشمیر کا سب سے بڑا عسکری اعزاز ’’ہلال کشمیر‘‘ حاصل کرنے والے واحدسپوت نائیک سیف علی خان جنجوعہ نے جام شہادت نوش کیا۔ نائیک سیف علی خان جنجوعہ 25 اپریل 1922ء کو قندباز تحصیل نکیال آزاد جموں و کشمیر میں پیدا ہوئے...
UP