1993-08-14
2373 Views
لئیق احمد خان معروف ٹی وی کمپیئر لئیق احمد 29 اکتوبر 1933ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے شماریات میں گریجویشن کیا اور بعد ازاں پنجاب یونیورسٹی سے فزکس اور پبلک ایڈمنسٹریشن میں ایم اے کی اسناد حاصل کیں۔ لئیق احمد 1964 سے پاکستان ٹیلی وژن سے بطور...
1998-08-14
2338 Views
کامران خان پاکستان کے ممتاز صحافی اور اینکر کامران خان کا شمار پاکستان کے نامور اور معروف ترین صحافیوں میں ہوتا ہے۔ انھوں نے دی نیوز اور روزنامہ جنگ میں ایک تحقیقی صحافی کے طور پر شہرت حاصل کی۔ انہوں نے واشنگٹن پوسٹ ، ہیرالڈ ٹریبیون اور سنڈے ٹائمز کے لیے بھی نامہ نگاری کی۔...
2003-08-14
4251 Views
مہتاب اکبر راشدی پاکستان کی معروف اینکر پرسن، سرکاری افسر اور رکن سندھ اسمبلی مہتاب اکبر راشدی 3 مارچ 1947ء کو نوڈیرو میں پیدا ہوئیں۔ سندھ یونیورسٹی اور میساچوسٹس یونیورسٹی امریکا پولیٹیکل سائنس میں ایم اے کی اسناد لیں۔ سندھ یونیورسٹی میں انسٹی ٹیوٹ آف سندھولوجی کی...
2004-08-14
2706 Views
سلیم بخاری پاکستان کے ممتاز صحافی اور اینکر سلیم بخاری کا صحافتی کیرئیر چار دہائیوں پر پھیلا ہوا ہے وہ سن، مسلم اور دی نیوز سے وابستہ رہے ہیں اور آج کل نیشن کے مدیر ہیں۔ حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2004ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی اور اے پی این ایس نے 85۔1984 میں بیسٹ...
2015-08-14
3103 Views
سید طلعت حسین پاکستان کے نامور صحافی اور ٹی وی اینکر سید طلعت حسین چکوال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے انگریزی اخبار دی نیوز سے صحافتی کیرئیر کا آغاز کیا۔ 1990ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے حالات حاضرہ کے پروگراموں کا آغاز کیا۔ متعدد ٹیلی وژن چینلز سے وابستہ رہ چکے ہیں جن میں آج ٹی...
UP