1966-04-23
3704 Views
میر سلطان خان 23 اپریل 1966ء کو شطرنج کے عالمی چیمپین میر سلطان خان‘ سرگودھا میں انتقال کرگئے۔ میر سلطان خان 1905ء میں مٹھاٹوانہ ضلع سرگودھا میں پیدا ہوئے تھے۔ شطرنج میں ان کی مہارت دیکھتے ہوئے ملک عمر حیات خان ٹوانہ انہیں 1929ء میں اپنے ہمراہ انگلستان لے گئے تھے جہاں 1930ء‘...
UP