1979-11-28
3734 Views
طورسم خان ٭28 نومبر 1979ء کو اسکواش کے مشہور پاکستانی کھلاڑی طورسم خان آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں آسٹریلین اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کا ایک میچ کھیلتے ہوئے دل کا شدید دورہ پڑنے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ یہ اسکواش کی تاریخ کا پہلا واقعہ تھا جب کوئی کھلاڑی کھیل کے دوران اسکواش کورٹ...
1981-11-29
3640 Views
جہانگیر خان ٭ پاکستان کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے 29نومبر 1981ء کو اسکواش کا ورلڈ اوپن ٹورنامنٹ جیت کر کامیابیوں اور کامرانیوں کے اس سفر کا آغاز کیا جس کی کوئی نظیر یا مثال سکواش کی دنیا میں تو کجا کھیلوں کی دنیا میں بھی دور دور تک نہیں ملتی۔ جہانگیر خان نے اپریل 1981ء میں برٹش...
2006-01-06
3653 Views
روشن خان ٭ 6جنوری2006ء کو سکواش کے کھلاڑی روشن خان کراچی میں وفات پا گئے اور فوجی قبرستان میں آسودئہ خاک ہوئے۔ روشن خان 1927ء کو پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ 1954ء اور 1955ء میں وہ برٹش اوپن کے سیمی فائنل تک اور 1956ء میں فائنل تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے مگر وہاں اپنے ہم وطن ہاشم خان کے...
1975-02-08
2531 Views
قمر زمان ٭8 فروری 1975ء کو پاکستان کے نامور کھلاڑی قمر زمان اپنے ہم وطن گوگی علائو الدین کو 9-6, 9-7 اور 9-1 سے شکست دے کر اسکواش کی دنیا کا سب سے بڑا اعزاز برٹش اسکواش چیمپین شپ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ قمر زمان سے پہلے پاکستان کے ہاشم خان‘ روشن خان‘ اعظم خان اور محب اللہ سینئر...
1963-12-10
3228 Views
جہانگیر خان ٭10 دسمبر 1963ء دنیائے اسکواش کے سب سے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ جہانگیر خان کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد روشن خان خود بھی اسکواش کے معروف کھلاڑی تھے اور 1957ء میں برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیت چکے تھے۔ روشن خان اپنے بڑے بیٹے طورسم خان کواسکواش...
1982-04-08
2942 Views
جہانگیر خان ٭ 8 اپریل 1982ء کو پاکستان کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے پاکستان کے ہدایت جہاں کو برٹش اوپن اسکواش ٹورنامنٹ کے فائنل میں شکست دے کریہ اعزاز پہلی مرتبہ حاصل کیا۔ گزشتہ برس انہوں نے اس ٹورنامنٹ کے فائنل میں جیف ہنٹ کے ہاتھوں شکست کھائی تھی تاہم نومبر 1981ء میں وہ ورلڈ...
1951-04-09
2909 Views
ہاشم خان ٭9 اپریل 1951ء کو لندن میں پاکستان کے کھلاڑی ہاشم خان نے مصر کے کھلاڑی محمود الکریم کو 5-9 ‘9۔صفر اور 9۔صفر سے ہرا کر پہلی مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپین شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ہاشم خان نے سات برس پہلے بمبئی میں آل انڈیا اسکواش چیمپین شپ اور دوبرس پہلے 1949ء میں...
1991-04-22
2670 Views
جہانگیر خان ٭22 اپریل 1991ء وہ تاریخی دن تھا جب اسکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے دسویں مرتبہ برٹش اوپن اسکواش چیمپئن شپ دسویں مرتبہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے یہ اعزاز اپنے ہم وطن کھلاڑی جان شیر خان کو فائنل میں 2-9، 9-4، 9-4 اور 9-0 سے شکست دے کر حاصل کیا۔ جہانگیر خان...
2008-05-30
5070 Views
گوگی علائو الدین ٭ پاکستان کے اسکواش کے معروف کھلاڑی گوگی علائو الدین 9 ستمبر 1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں انہوں نے قومی جونیئر شپ اور 1970ء اور 1971ء میں برٹش امیچر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔1972ء اور 1973ء میں انہوں نے پاکستان اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیتی۔...
1969-06-15
3884 Views
جان شیر خان ٭15جون 1969ء اسکواش کے عظیم کھلاڑی جان شیر خان کی تاریخ پیدائش ہے۔ جان شیر خان پشاور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کے والد بہادر خان پاکستان ایئر فورس سے وابستہ تھے اور ان کے دو بھائی محب اللہ خان جونیئر اور اطلس خان اسکواش کے کھیل سے وابستہ تھے۔ 1986ء میں جان شیر خان نے پہلی...
1987-10-21
3667 Views
جان شیر خان ٭21اکتوبر 1987ء کو برمنگھم میں پاکستان کے کھلاڑی جان شیر خان نے آسٹریلیا کے کرس ڈٹمار کو شکست دے کر پہلی مرتبہ اسکواش کی عالمی چیمپیئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ ان سے پہلے پاکستان کے جہانگیر خان یہ اعزاز پانچ مرتبہ جیت چکے تھے۔ جان شیر خان نے اپنی فتوحات کا یہ...
1950-09-09
5071 Views
گوگی علائو الدین ٭ پاکستان کے اسکواش کے معروف کھلاڑی گوگی علائو الدین 9 ستمبر 1950ء میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ 1967ء میں انہوں نے قومی جونیئر شپ اور 1970ء اور 1971ء میں برٹش امیچر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔1972ء اور 1973ء میں انہوں نے پاکستان اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیتی۔...
UP