1951-05-07
3749 Views
پاک فضائیہ کے سربراہ۔ ائیر وائس مارشل لیزلی ولیم کینن
ایر وائس مارشل لیزلی ولیم کینن
(سات مئی ۱۹۵۱ء تا انیس جون ۱۹۵۵ء)
پاک فغائیہ کے تیسرے کمانڈر انچیف ایر وائس مارشل لیزلی ولیم کینن 9 اپریل 1904ء کو پیدا ہوئے اور انھوں نے 1922 میں رائل ایر فورس میں بطور پائیلٹ شمولیت اختیارکی ۔
7 مئی 1951 سے 19 جون 1955ء کے دوران انھوں نے پاک فضائیہ کی قیادت کی ۔27 جنوری 1986ء کو ان کا انتقال ہوگیا ۔