2015-03-19
1914 Views
پاک فضائیہ کے سربراہ۔ ایر چیف مارشل سہیل امان
ایر چیف مارشل سہیل امان
(اُنیس مارچ ۲۰۱۵ء تا حال)
پاکستان فضائیہ کے اکیسویں سربراہ ایر چیف مارشل سہیل امان1959ء میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے 1980ء میں پاک فضائیہ میں کمیشن حاصل کیا اور 19مارچ 2015ء کو پاک فضائیہ کے چیف آف اسٹاف مقرر ہوئے۔ ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) کے اعزازات حاصل کرچکے ہیں۔