Mian Muhammad Somro
سینیٹ کے چیئرمین۔ محمد میاں سومرو

 محمد میاں سومرو

(تئیس مارچ ۲۰۰۳ء تا گیارہ مارچ ۲۰۰۹ء)

سینیٹ آف پاکستان کے چوتھے چیئرمین محمد میاں سومرو پیشے کے اعتبار سے بینکر ہیں۔ وہ 19 اگست 1950ء کو کراچی میں ایک سیاسی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ 23 مارچ 2003ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور مسلسل دو مرتبہ سینٹ کے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد 11 مارچ 2009ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ صوبہ سندھ کے گورنر بھی رہ چکے ہیں ۔

UP