23 March
عالمی موسمیاتی تنظیم کی سوویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

 23مارچ 1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے عالمی موسمیاتی تنظیم کی سوویں سالگرہ کے موقع پر 20پیسے مالیت کا ایک  یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پراس ادارے کا لوگو بنا تھا ۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنر طلعت سلطانہ نے تیار کیا تھا۔

UP