Abdul Hameed Hameedi
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ عبدالحمید حمیدی

عبدالحمید حمیدی

ہاکی کے مشہور کھلاڑی جنہوں نے 1956 ء کے میلبرن اولمپکس اور 1960ء کے روم اولمپکس میں پاکستان کی ٹیم کی قیادت کی اور بالترتیب چاندی اور سونے کے تمغے حاصل کیے۔
عبدالحمید حمیدی 7 جنوری 1927ء کو پیدا ہوئے تھے۔ 23 مارچ 1960ء کو انہیں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا گیا۔ وہ ہاکی کے پہلے کھلاڑی تھے جنھیں یہ اعزاز عطا کیا گیا تھا۔

UP