Birth of Baba Gurru Nanak
بابا گرو نانک کی پیدائش

بابا گرو نانک

٭ سکھ مذہب کے بانی باباگرو نانک کی تاریخ پیدائش   8 نومبر1469ء ہے۔ وہ ننکانہ صاحب، ضلع شیخوپورہ میں پیدا ہوئے تھے۔ بابا گرونانک، اسلام اور ہندو مت دونوں مذاہب کے گرویدہ تھے اور دونوں مذاہب کے پیروکاروں کو ایک دوسرے کا احترام کرنے کی تعلیم دیتے تھے۔ انہوں نے سکھ مذہب کی بنیاد رکھی اور 10 اکتوبر 1539ء کو وفات پائی۔

 

UP