ائیر میل سروس کی پچاس سالہ سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
15 فروری 1981ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایر میل سروس کے پچاس سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرہوائی جہاز کی تصویر، ایرمیل سروس کے لفافے ، محکمہ ڈاک کا لوگو اور 50 years of Airmail service کے الفاظ شائع کیے گئے تھے ۔ایک روپیہ مالیت کا یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ محترمہ جبیں سلطانہ نے ڈیزائن کیا تھا۔






