07 April
عالمی یوم صحت کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

7اپریل 1972ء کو عالمی تنظیم صحت کی چوبیسویں سال گرہ اور عالمی یوم صحت کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر انسانی دل کی تصویر بنی تھی اور The Heart At The Heart of Healthکے الفاظ تحریر کیے گئے تھے ۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنر محمودہ سلطانہ نے ڈیزائن کیے تھے۔

UP