اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایک سو پچاس ویں سال گرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

7اپریل2010ء کو اوورسیز انویسٹرزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی ایک سو پچاس ویں سال گرہ  کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے آٹھ روپے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پراوورسیز انویسٹرزچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا لوگو اور اس کی خوبصورت عمارت کی تصویر بنی تھی اور انگریزی میں 150th Anniversary of the Overseas Investors Chamber of Commerce & Industry  1860-2010کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن نوید اعوان نے تیارکیا تھا۔

UP