عالمی یوم صحت کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

7اپریل 1976ء کو عالمی تنظیم صحت کی اٹھائیسویں سال گرہ اور عالمی یوم صحت کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20 پیسے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ جس پر انسانی آنکھ کی تصویر بنی تھی اور “Prevention of Blindness” کے الفاظ تحریر کیے گئے تھے ۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرمیاں محمد سعید نے ڈیزائن کیے تھے۔

UP