1968-04-07





عالمی تنظیم صحت کی بیسویں سال گرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
7اپریل 1968ء کو عالمی تنظیم صحت کی بیسویں سال گرہ کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 15 پیسے اور 50 پیسے مالیت کے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر اس عالمی تنظیم کا لوگو شائع کیا گیا تھا۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے نامور ڈیزائنر عادل صلاح الدین کے ڈیزائن کردہ اولین ڈاک ٹکٹ تھے۔