Mian Raza Rabbani
سینیٹ کے چیئرمین۔ میاں رضا ربانی

میاں رضا ربانی

(گیارہ مارچ ۲۰۱۵ء تا حال)

سینیٹ آف پاکستان کے ساتویں چیئرمین میاں رضا ربانی 23 جولائی 1953ء کو سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں عطا ربانی قائداعظم کے اے ڈی سی رہے تھے۔ میاں رضا ربانی 11 مارچ 2015ء کو سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور اب تک اس عہدے پر فائز ہیں۔

UP