1970-12-26
1861 Views
کراچی میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
26دسمبر 1970ء کو کراچی میں اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کے موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے 20 پیسے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پرمسجد اقصیٰ کی تصویر شائع کی گئی تھی۔یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنررفیع الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔