100 Years American Express Travelers Cheques
امریکن ایکسپریس ٹریولرز چیکس کی صد سالہ سالگرہ پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

26 دسمبر 1991ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے امریکن ایکسپریس ٹریولرز چیکس کے سو سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر امریکن ایکسپریس ٹریولرز چیک کی تصویر اورامریکن ایکسپریس کا لوگو شائع کیا گیا تھا اور انگریزی میں 100 Years American Express Travelers Cheques کے الفاظ طبع کیے گئے تھے ۔ سات روپے مالیت کا یہ یادگاری ڈاک ٹکٹ  عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP