1988-12-24
3813 Views
سینیٹ کے چیئرمین۔ وسیم سجاد
وسیم سجاد
(چوبیس دسمبر ۱۹۸۸ء تا بارہ اکتوبر ۱۹۹۹ء)
سینیٹ آف پاکستان کے تیسرے چیئرمین وسیم سجاد 30مارچ 1941ء کو جالندھر میں پیدا ہوئے۔ وہ 24 دسمبر 1988ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور مسلسل تین مرتبہ سینٹ کے چیئرمین منتخب ہونے کے بعد 12 اکتوبر 1999ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ وہ سب سے زیادہ عرصے تک چیئرمین سینیٹ ہونے کا اعزاز رکھتے ہیں۔