Habib Ullah Khan Marwat
سینیٹ کے چیئرمین۔ حبیب اللہ خان مروت

 حبیب اللہ خان مروت

(چھ اگست ۱۹۷۳ء تا چار جولائی ۱۹۷۷ء)

سینیٹ آف پاکستان کے پہلے چیئرمین حبیب اللہ خان مروت 14 اکتوبر 1901ء کو لکی مروت میں پیدا ہوئے۔ وہ 6 اگست 1973ء کو سینیٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور 4 جولائی1977ء  تک اس عہدے پر فائز رہے۔ حبیب اللہ خان مروت کا انتقال 5 دسمبر1978ء کو لکی مروت میں ہوا۔

UP