International Stamp Exhibition Riccione
رچیونے میں ڈاک ٹکٹوں کی عالمی نمائش کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

30 اگست 1980ء کو اٹلی میں سان مرینو کے مقام رچیونے( Riccione )میں ڈاک ٹکٹوں کی سالانہ نمائش کا آغاز ہوا جس میں پاکستان نے بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے 1979ء میں بچوں کے عالمی سال کے موقع پر شائع ہونے والے چار ڈاک ٹکٹوں کا سیٹ
Riccione 80 کے الفاظ بالا چھاپ کرکے شائع کیا۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پیپرز کے عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP