2007-08-14
2027 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ مجاہد حسین
مجاہد حسین
پاکستان کے نامور موسیقار مجاہد حسین 21 اکتوبر 1951ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد استاد نتھو خان اپنے وقت کے نامور سارنگی نواز تھے۔ حکومت پاکستان نے مجاہد حسین کو 14 اگست 2007 ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا تھا۔