1993-08-14
4629 Views
صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی۔ سید منظور الکونین
سید منظور الکونین
پاکستان کے معروف نعت خواں سید منظور الکونین کو نعت خوانی کے فن پر دسترس اور منفرد انداز نعت خوانی کی وجہ سے ’’بابائے نعت‘‘ بھی کہا جاتا ہے۔ حکومت پاکستان نے 14 اگست 1993ء کو صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی عطا کیا۔ سید منظور الکونین واہ کینٹ میں قیام پذیر ہیں ۔