Admiral Muhammad Zaka Ullah
پاک بحریہ کے سربراہ۔ ایڈمرل محمدذکااللہ

 ایڈمرل محمد ذکا اللہ

(سات اکتوبر ۲۰۱۴ء تا حال)

پاک بحریہ کے بیسویں سربراہ ایڈمرل محمد ذکااللہ نے1978ء میں پاکستان بحریہ میں کمیشن حاصل کیا۔  ایشین گیمز میں کشتی رانی کے مقابلوں میں دو مرتبہ گولڈ میڈل حاصل کیا۔  7 اکتوبر2014ء کو پاکستان بحریہ کے چیف آف اسٹاف بنے۔ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر حکومت پاکستان کی جانب سے صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز (ملٹری) اور تمغہ امتیاز (ملٹری) کے اعزازت عطا ہوئے ہیں۔
 

UP