1989-12-21
1713 Views
گورنمنٹ کالج لاہورکے قیام کی ایک سو پچیسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
21دسمبر 1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے گورنمنٹ کالج لاہورکے قیام کی ایک سو پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس کالج کی عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پرانگریزی میں 125 YEARS OF GOVERNMENT COLLEGE LAHORE کے الفاظ تحریرتھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت چھ روپے تھی اور اس پر نصیر الدین شیخ کی کھینچی ہوئی تصویر شائع کی گئی تھی۔