First Convocation of WP UET
مغربی پاکستان یونیورسٹی آ ف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی کا پہلا کانووکیشن

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

21 دسمبر 1964ء کو لاہور میں مغربی پاکستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا پہلا کانووکیشن  منعقد ہوا۔ اس موقع پرپاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر یونیورسٹی کی ایک عمارت کی تصویر بنی ہوئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت 15پیسے تھی۔

UP