Golden Jubillee meet Pakistan Navy Rifle Association
پاکستان نیوی رائفل ایسوسی ایشن کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

13فروری2010ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پاکستان نیوی رائفل ایسوسی ایشن کے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پرپاکستان کا پرچم اور اس ادارے کے لوگو کی تصویر شائع کی گئی تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر انگریزی میں GOLDEN JUBILEE MEET- PAKISTAN NAVY RIFLE AISSOCIATION    کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دس روپے تھی اور اسے عادل صلاح الدین نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP