12 August
تیونس میں انفارمیشن سوسائٹی کی عالمی کانفرنس کے دوسرے دور کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15جولائی2005ء کوتیونس میںانفارمیشن سوسائٹی کی عالمی کانفرنس کے دوسرے دور کا آغاز ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے پانچ روپے مالیت کاایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔ اس ڈاک ٹکٹ پر اس تنظیم کا لوگو بنا تھا اور WORLD SUMMIT ON  INFORMATION SOCIETYاور تیونس TUNIS 2005 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیا رکیا تھا۔

UP