100 years of KARACHI PORT Management
کراچی پورٹ ( بندرگاہ) کے قیام کی صدسالہ سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

15جولائی 1980 ء کوکراچی پورٹ ( بندرگاہ) کے قیام کی صدسالہ سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر کراچی پورٹ کی مختلف تصاویر شائع کی گئی تھیں ۔  ایک روپیہ مالیت والے اس ڈاک ٹکٹ پر  KARACHI PORT
1880 INDEPENDANT MANAGEMENT 1980 کے الفاظٖ شائع کیے گئے تھے اور اس کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پیپرز کے ڈیزائنر جناب عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP