نصرت فتح علی خان کی دوسری برسی کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

16 اگست 1999ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ملک کے نامور موسیقار اور گلوکار نصرت فتح علی خان کی دوسری برسی کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت دوروپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر نصرت فتح علی خان کاایک خوب صورت پورٹریٹ بنا تھا اور انگریزی میں  NUSRAT FATEH ALI KHAN MUSIC MAESTRO 1948-1997کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ جناب جاوید الدین صدیقی نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP