Balkh Sher Mazari became PM
بلخ شیر مزاری نگراں وزیراعظم بنے

بلخ شیر مزاری

٭18 اپریل 1993ء کو ایوان صدر میں منعقد ہونے والی ایک پروقار تقریب میں صدر غلام اسحاق خان نے میر بلخ شیر مزاری سے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف لیا۔ بلخ شیر مزاری ایک پرانے پارلیمنٹیرین تھے اور 1955ء میں پہلی مرتبہ پاکستان کی مجلس دستور ساز کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ اس کے بعد وہ کئی مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوتے رہے۔بلخ شیر مزاری  25مئی 1993ء تک نگراں وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے۔
 

UP