2012-03-12
2422 Views
سینیٹ کے چیئرمین۔ سید نیر حسین بخاری
سید نیر حسین بخاری
(بارہ مارچ ۲۰۱۲ء تا گیارہ مارچ ۲۰۱۵ء)
سینیٹ آف پاکستان کے چھٹے چیئرمین سید نیر حسین بخاری 23 دسمبر 1952ء کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ 12 مارچ 2012ء کو سینٹ آف پاکستان کے چیئرمین منتخب ہوئے اور 11 مارچ 2015ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔