Golden Jubilee of Khyber Medical College
خیبر میڈیکل کالج، پشاور کے قیام کی پچاسویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

30دسمبر2004ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے خیبر میڈیکل کالج، پشاورکے قیام کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ کیا جس پر اس کالج کا لوگو اور عمارت کی تصویر شائع کی گئی تھی اورانگریزی میں   50 Years 1954 2004 GOLDEN JUBILEE KHYBER MEDICAL COLLEGE  کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت  پانچ روپے تھی اور اس کا ڈیزائن خیبر میڈیکل کالج نے فراہم کیا تھا۔

UP