20th Anniversary of World Tourism Organization
ورلڈ ٹورزم آرگنائزیشن کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

2جنوری 1995ء کوورلڈ ٹورزم آرگنائزیشن کے قیام کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس کی مالیت چار روپے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ پر پاکستان کے سیاحتی مقامات کی تصاویر چھپی تھیں اورانگریزی میں 20TH ANNIVERSARY OF WORLD TOURISM ORGANIZATION کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ ڈاک ٹکٹ پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ پریس کی ڈیزائنرنرگس منیرنے ڈیزائن کیا تھا۔

UP