09 October
اقوام کے درمیان مکالمے کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

9اکتوبر 2001ء کو اقوام کے درمیان مکالمے کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے چارروپے مالیت کا ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیاجس پر اقوام متحدہ اور محکمہ ڈاک کے لوگو بنے تھے اور 2001  DIALOGUE AMONG CIVILIZATION کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان پوسٹ آفس نے تیا رکیا تھا۔ 2001ء کو اقوام کے درمیان مکالمے کا عالمی سال اقوام متحدہ نے قرار دیا تھا۔

UP