09 October
مواصلات کے عالمی سال کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

9 اکتوبر1983ء کو مواصلات کے عالمی سال کے موقع پر پاکستان کے محکمہ ڈاک نے دو روپے اور  تین روپے مالیت کے دو یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر WORLD COMMUNICATION YEAR - 1983
کے الفاظ تحریر تھے ۔  ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کی جبیں سلطانہ نے تیا رکیا تھا۔

UP