16 May
ایڈورڈز کالج پشاور کے قیام کی سو ویں سال گرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

24اپریل2000ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے ایڈورڈز کالج پشاور کے قیام کی سو ویں سال گرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا جس پر اس کالج کی تصویر شائع کی گئی تھی اور انگریزی میں CENTENARY OF EDWARDES COLLEGE, PESHAWAR 1900-2000 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دوروپے تھی اور اسے عبداللہ صدیقی نے ڈیزائن کیا تھا۔

UP