karachi grammar school
کراچی گرامر اسکول کے قیام کی ایک سو پچاس ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

30دسمبر 1997ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے کراچی گرامر اسکول کے قیام کی ایک سو پچاس ویں  سالگرہ کے موقع پر ایک خوبصورت یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجرا کیا جس پر اس اسکول کا لوگو اوراسکول کی عمارت کی ایک تصویرشائع کی گئی تھی اورانگریزی میں KARACHI GRAMMER SCHOOL 1847-1997 کے الفاظ تحریر تھے۔ اس ڈاک ٹکٹ کی مالیت دو روپے تھی اور اس کا ڈیزائن فیضی امیر صدیقی نے تیارکیا تھا۔

UP