18 February
اشتہاریات کے موضوع پر کانگرس کے انعقاد پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

18سے 21فروری  1989ء کے دوران لاہورمیں سولہویں ایڈ ایشیا کانگرس ( ایڈ ایشیا 89) منعقد ہوئی جس کا مقصدایشیا میں اشتہاریات کی صنعت کو فروغ دینا تھا۔ اس موقع پر18فروری  1989ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے تین یادگاری ڈا ک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کیا جن پر ایڈ ایشیا 89کا لوگو چھپا تھا اور ان پر AD ASIA 89 PAKISTAN Togeather towards tomorrow February 18-21 1989 Lahore 16th Asian Advertising Congress کے الفاظ تحریر تھے۔ ان ڈاک ٹکٹوں میں سے ہر ایک کی مالیت ایک روپیہ تھی اور ان کا ڈیزائن عادل صلاح الدین نے تیار کیا تھا۔

UP