25th Anniversary of Universal Declaration of Human Rights
حقوق انسانی کے چارٹر کی منظوری کی پچیسویں سالگرہ

پاکستان کے ڈاک ٹکٹ

18نومبر1973ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے حقوق انسانی کے چارٹر کی منظوری کی پچیسویں سالگرہ  کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کیا ،جس کی مالیت 20 پیسے تھی۔ اس ڈاک ٹکٹ کا ڈیزائن پاکستان سیکیورٹی پییپرز کارپوریشن کے ڈیزائنر منور احمد نے تیار کیا تھا۔

UP