1970-06-26
1884 Views
اقوام متحدہ کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر ڈاک ٹکٹوں کا اجرأ
پاکستان کے ڈاک ٹکٹ
26جون 1970ء کو پاکستان کے محکمہ ڈاک نے اقوام متحدہ کی پچیسویں سالگرہ کے موقع پر 20اور 50 پیسے مالیت کے دو ڈاک ٹکٹ جاری کیے۔ ان ڈاک ٹکٹوں کا ڈیزائن پاکستان سیکورٹی پرنٹنگ پریس کے ڈیزائنرعبدالرؤف نے تیار کیا تھا۔